صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ’پُرامن‘ احتجاج کی کال کے بعد سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اب اس کال کو مؤخر کر دیا گیا ہے۔
شہر کے مختلف حصوں میں بڑی تعداد میں پولیس اہلکار، کوئیک رسپانس فورس، ڈولفن فورس اور نیم فوجی دستے تعینات ہیں۔
ویڈیو: ترہب اصغر، وقاص انور، نعمان مسرور
#ElectionResults #Elections2024 #PakistanElections #Vote #Voter #PTI #PMLN #PPP #Pakistan #Lahore #Security #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Comments
Comments are disabled for this post.