Assistant Commissioner Pasrur’s conversation with Al Jazeera News #livenews #aljazeeraurdunews #pakistannewslive #headlines #geo #urdunews
#samanews
www.aljazeeranews.tv
*اسسٹنٹ کمشنر پسرور کی الجزیرہ نیوز سے گفتگو*
سیالکوٹ (سیدہ فرحت رضوی)
تفصیلات کے مطابق انچارج نمائندگان الجزیرہ نیوز سیدہ فرحت رضوی اور بیوروچیف ڈسٹرکٹ سیالکوٹ الجزیرہ نیوز شمس ڈار کا الجزیرہ نیوز کی ٹیم کے ہمراہ سیالکوٹ کی تحصیل پسرور میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کا سرپرائز وزٹ جس میں عوام کے مسائل بارے کئے گئے سوالات پر اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود خان منج کے تسلی بخش جوابات اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کے آفس میں آئے ہوئے مختلف نوعیت کے معاملات میں لوگوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر پسرور قمر محمود خان منج کے کام کو سراہا سیدہ فرحت رضوی کے کیے گئے دودھ میں کیمیکل کی ملاوٹ والے سوال پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ڈسٹرکٹ سطح پر فوڈ اتھارٹی اکثر و بیشتر یہاں آکر چیکنگ کرتے ہیں سیدہ فرحت رضوی کے عوام کے حقوق بارے کئے گئے سوال پر ڈپٹی کمشنر پسرور کا کہنا تھا کہ ہم خود بھی مارکیٹوں کا وزٹ کرتے ہیں اور کسی قسم کی کوئی شکایت موصول ہونے پر فوری کارروائی عمل میں لاتے ہیں اس کے علاوہ میڈیا کی نشاندہی پر بھی ہم فورن ایکشن لیں گے شمس ڈار کے سوال پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ یہاں زیادہ کیسیز زمینوں کی تقسیم اور قبضہ وغیرہ کے ہوتے ہیں مصنوعی مہنگائی بارے پوچھی گئی حکمت عملی والے شمس ڈار کے سوال پر ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ہمارے 5 پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ہمہ وقت مارکیٹ میں موجود ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ مارکیٹ کمیٹی بھی موجود ہے ہر ماہ گراں فروشوں کو پانچ سے چھ لاکھ روپے جرمانہ کیا جاتا ہے۔گزشتہ ماہ 7لاکھ روپئے جرمانہ وصول کر کےتحصیل پسرور ڈسٹرکٹ سیالکوٹ میں دوسرے نمبر پر رہا.
Comments
Comments are disabled for this post.