خود کو پرکشش بنانا ہر انسان خواہش ہوتی ہے۔ اسی لیے کوسمیٹک سرجری کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کاسمیٹک سرجری ایک انتہائی منافع بخش کاروبار بن چکا ہے، لیکن کیا آپ کو اندازہ ہے کہ اس کے سائیڈ افیکٹس بھی ہوسکتے ہیں اور ایک بار پروسیجر کرانے کے بعد، اس کو مینٹین رکھنا کتنا مشکل ہے؟ اس پروگرام کے کچھ مناظر آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الہی, نئیر عباس
پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، عارف شمیم، رفاقت علی، کاشف قمر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR
Comments
Comments are disabled for this post.