Yoga World Day: Why Pakistanis are inclining towards 'Yoga' ? – BBC URDU

Share it with your friends Like

Thanks! Share it with your friends!

Close

پاکستان میں ایک بڑے عرصے تک ’یوگا‘ کو ہندو تہذیب کا حصہ تصور کیا جاتا تھا جس کی وجہ سے یہ یہاں اتنا مقبول نہیں تھا۔ لیکن اب وقت کے ساتھ ساتھ اس سوچ میں تبدیلی آ رہی ہے اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس میں دلچسپی لے رہے ہیں اور اسے دماغی و جسمانی سکون کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں۔ یوگا کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

Comments

Comments are disabled for this post.